میں تمہیں کیسے بتاؤں، کیا کہو کم کہو، اپنا کہو، اچھا کہو
نوید صادق محفلین ستمبر 22، 2008 #22 پلٹ گئیں جو نگاہیں انہیں سے شکوہ تھا سو آج بھی ہے مگر دیر ہو گئ شائد
مغزل محفلین مارچ 7، 2009 #24 اجازت ہو تم ہم بھی یہاں کچھ ارسال کرتے ہیں ۔ یاد کرو کیا میں نے کہا تھا آج محبت ہے کہ نہیں کروٹ کروٹ آنکھ میں آنسو دل میں ندامت ہے کہ نہیں ( 1970ء، برش قلم، محبوب خزاں، 34 )
اجازت ہو تم ہم بھی یہاں کچھ ارسال کرتے ہیں ۔ یاد کرو کیا میں نے کہا تھا آج محبت ہے کہ نہیں کروٹ کروٹ آنکھ میں آنسو دل میں ندامت ہے کہ نہیں ( 1970ء، برش قلم، محبوب خزاں، 34 )
مغزل محفلین اپریل 10، 2009 #25 نوید بھائی یہ بھی ملاحظہ کیجیے ،۔ محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر