نظام کو مسترد کرنے سے تبدیلی آئے گی ؛ طاہر القادری 1997ء کی تقریرڈاکٹر صاحب ان مسائل سے قوم کو کیسے نجات دلائیں گے؟
متبادل نظام میں الیکڑول سسٹم کو کلی طور پر آئین پاکستان کے تابع کیا جائے گا۔نظام کو یکسر مسترد کرکے متبادل نظام کیا ہوگا؟
آئین کے آرٹیکل 62 پر کیسے عمل ہوگا؟متبادل نظام میں الیکڑول سسٹم کو کلی طور پر آئین پاکستان کے تابع کیا جائے گا۔
A. Article 62, 63 and 218 (3) of the constitution
B. Section 77 to 82 of the Representation of Peoples’ Act 1976 and other relevant provisions relating to conducting free, fair, just and honest elections guarded against all corrupt practices.
C. The Supreme Court Judgement of June 8, 2012 on constitutional petition of 2011 must be implemented in Toto and in true letter and spirit
متعلقہ:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابی اصلاحات پر عملدرآمدی رپورٹ طلب کر لی
ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟
سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ
پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"
پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟
بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم
انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ
بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت
.
کاش وہ اپنی کہی ہوئی باتوں پر عمل کرتے!انہوں نے انکشاف کیا کہ 55 جعلی ڈگری والے ایسے ارکان کے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں جو موجود اسمبلی تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوروں اور یوٹیلیٹی بلوں کے ڈیفالٹرز کو بھی گھیرا جائے گا۔ فخرو بھائی نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی ایک ماہ تک اسکروٹنی کی تجویز ایک خوش آئند اقدام ہے اور اس سے کمیشن کو باریکی سے امیدواروں کی جانچ پڑتال کرنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے مطالبات اور چیلنجوں کی روشنی میں کاغذات نامزدگی میں بھی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ایسے امیدواروں نے نام الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر رکھے جائیں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا وہ امیدواروں کے نام وفاقی محکموں (ایف آئی اے ، ایف بی آر ، قومی احتساب بیورو ، ہائر ایجوکیشن کمشن ، صوبائی پولیس اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ ، گیس حکام ، اسٹیٹ بینک اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ٰ کو بھجوائے جائیں گے تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسا بھی کریں گے۔
ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے حوالے سے کوئی تبصرہ کیے بغیر الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ فی الوقت انتخابات میں کم وقت رہ گیا ہے اور وقت پر الیکشن کرانا ہی الیکشن کمشن کی اولین ترجیح ہے۔ "ریٹرن آف انکم" جمع کرانے کا لازمی قانون بنائے جانے کے باوجود 70 فیصد ارکان پارلیمنٹ( 437 میں سے 305) نے 2011ء میں ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائے اور اس وجہ سے وہ قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوچکے ہیں۔
سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 67.3 فیصد ارکان پارلیمنٹ نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائے اور یہ تعداد پیپلز پارٹی کے ریٹرن جمع نہ کرانے والے ارکان کی تعداد( 66.8 فیصد) سے زیادہ ہے۔ اس معاملے میں سب سے زیادہ 87.5 فیصد اے این پی کے ارکان کی ہے جنہوں نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرایا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں میں بھی قانون کی اس خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے ارکان کی تعداد بہت زیادہ ہے اور اگر ایف بی آر کے اعداد و شمار کی پڑتال کی جائے تو صوبائی اسمبلیوں کے ایسے سینکٹروں ارکان پارلیمنٹ بے نقاب ہو سکتے ہیں جنہوں نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرایا۔
اگرچہ الیکشن کمشن آف پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کہتا کہ وہ قانون کی ایسی خلاف ورزی کرنے والے ارکان کو دوبارہ پارلیمنٹ / اسمبلی میں آنے سے روکے گا ؛لیکن آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 کے تحت قومی یا صوبائی اسمبلی کے لیے ایسا ارتکاب کرنے والا شخص انتہائی مشکوک ہوجاتا ہے۔
آئین کا آرٹیکل 62 رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کی خواہش رکھنے والے کی اہلیت کے متعلق ہے کہ اسے ایماندار اور اچھی شہرت کا حامل شخص ہونا چاہیے۔ اس حقیقت کے تناظر میں دیکھا جائے تو ایف بی آر کے ریکارڈ کے مطابق سینکڑوں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ایسے ملیں گے جنہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے اور ایسے شخص کو کس طرح صادق اور امین قرار دیا جاسکتا ہے۔ اب یہ الیکشن کمشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ آئین میں وضع کردہ خصوصیات کے حامل شخص کی پارلیمنٹ اور اسمبلیوں تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرے۔
بحوالہ
روزنامہ جنگ 6 فروری
مندرجہ بالا شقوں پر کیسے عمل ہوگا؟ کون فیصلہ کرے گا کہ امیدوار میں مندرجہ بالا خوبیاں ہیں؟الیکشن کمیشن مندرجہ ذیل اداروں کے ذریعے امیدواروں کی سکروٹنی کرئے گا کہ آیا امیدوار
(f) he is sagacious, righteous, non-profligate, honest and ameen, there being no declaration to the contrary by a court of law; and
امانت دار ہے یا نہیں
ٹیکس چور ، قرضہ خور
جعلی ڈگری
یوٹیلٹی بل کے ڈیفالٹر
کرپشن میں ملوث تو نہیں
ادارے:-
ایف آئی اے ، ایف بی آر ، قومی احتساب بیورو ، ہائر ایجوکیشن کمشن ، صوبائی پولیس اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ ، گیس حکام ، اسٹیٹ بینک اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن۔
اب پڑھیے ایک اقتباس فخر الدین جی ابراہیم کا :-
کاش وہ اپنی کہی ہوئی باتوں پر عمل کرتے!
اسی ایک شق (جو امانت و دیانت سے منسلک ہے) پر عمل درآمد ہوجائے تو باقی شقیں بھی متعلقہ ہیں۔آپ نے تو صرف ایک شق کا بتایا باقیوں پر عمل کیسے ہوگا؟
یہ کام رٹرننگ آفیسر کرتے رہے، اور سارے پراسس کا مذاق بناتے رہے!اسی ایک شق (جو امانت و دیانت سے منسلک ہے) پر عمل درآمد ہوجائے تو باقی شقیں بھی متعلقہ ہیں۔
e) he has adequate knowledge of Islamic teachings and practicesالیکشن کمشن کا نامزد کردہ اسلامی سکالر صرف مسلم امیدواروں کا انٹرویو کرے گا جس میں اس امر کی جانچ کی جائے گی کہ وہ اسلامی تعلیمات کا مناسب علم رکھتے ہیں۔
obligatory duties prescribed by Islam as well as abstains from
major sins
۔
اسی لیے تا کہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے مطالبے کو بودا ثابت کیا جا سکے۔یہ کام رٹرننگ آفیسر کرتے رہے، اور سارے پراسس کا مذاق بناتے رہے!
(d) he is of good character and is not commonly known as one whoکا فیصلہ کیسے ہوگا؟
violates Islamic Injunctions;