میں نے یہ کتاب کل وہ اتوار بازار والی کتاب کے صفحے پر لکھے یو آر ایل سے ہی ڈاؤنلوڈ مار لی تھی۔۔۔۔ پہلے 15 صفحے پڑھ چکا ہوں۔۔ مطالعہ جاری ہے۔۔۔ میر پر بڑا سخت ہاتھ رکھا ہے۔۔۔ خوب لطف آیا۔۔۔۔ مولانا کے قول سے بھی متفق ہوں۔۔۔ آپ کا شکرگزار ہوں۔۔۔۔ اور اک استدعا ابھی تک سرد خانے میں پڑی ہے۔ گر جو ہو ممکن تو اس کو بھی دیکھیے گا۔لنک درج کرنے کے باوجود کتاب کی فائل نظر نہیں آرہی، خدا جانے کیا وجہ ہے
میں نے یہ کتاب کل وہ اتوار بازار والی کتاب کے صفحے پر لکھے یو آر ایل سے ہی ڈاؤنلوڈ مار لی تھی۔۔۔ ۔ پہلے 15 صفحے پڑھ چکا ہوں۔۔ مطالعہ جاری ہے۔۔۔ میر پر بڑا سخت ہاتھ رکھا ہے۔۔۔ خوب لطف آیا۔۔۔ ۔ مولانا کے قول سے بھی متفق ہوں۔۔۔ آپ کا شکرگزار ہوں۔۔۔ ۔ اور اک استدعا ابھی تک سرد خانے میں پڑی ہے۔ گر جو ہو ممکن تو اس کو بھی دیکھیے گا۔
ذاتی مکالمے میں فرنود کی بابت پوچھا تھا۔۔۔کیسی استدعا ؟ معافی چاہتا ہوں، بالکل ہی بھول گیا ہوں
جی سر۔۔۔۔ حاضر
السلام علیکم
راشد بھائی
ایک لائبریری میں شائد "اردو دنیا " کے اس طرح کا خاص شمارہ دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔
وہاں شاعری اس سے بہت آگے بڑھ کر تھی۔
ذاتی مکالمے میں فرنود کی بابت پوچھا تھا۔۔۔
جی سر۔۔۔ ۔ حاضر
سر بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔فرنود اچھی خاصی ضخیم کتاب ہے، حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس میں موجود تمام مضامین/انشائیے عمدہ نہیں ہیں، چند ہی ہیں جو دلچسپ ہیں۔ اور ان تمام دلچسپ تحریروں کو چند ماہ پیشتر اسکین کیا تھا۔ نجی پیغام میں اپنا ای میل لکھی بھیجیے، تمام مضامین بھیج دوں گا۔
فرنود پر خاکسار کا یہ مضمون ملاحظہ کیجیے، انشاء اللہ اسی سے طبیعت سیر ہوجائے گی:
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/51-farnood.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/52.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/53.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/54.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/55.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/56-farnood.jpg
راشد بھائی جان آپ نے غضب لکھا ہے میں نے تو سب پڑھ لیا ۔میں نے ایک دوست کے پاس ان کے تمام مجموعے دیکھے جس میں فرمود میں ان کے پاس تھا ۔وہ انھیں پر ریسرچ کر رہے ہیں ،شعبہ اردو جامعہ سے ۔فرنود اچھی خاصی ضخیم کتاب ہے، حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس میں موجود تمام مضامین/انشائیے عمدہ نہیں ہیں، چند ہی ہیں جو دلچسپ ہیں۔ اور ان تمام دلچسپ تحریروں کو چند ماہ پیشتر اسکین کیا تھا۔ نجی پیغام میں اپنا ای میل لکھی بھیجیے، تمام مضامین بھیج دوں گا۔
فرنود پر خاکسار کا یہ مضمون ملاحظہ کیجیے، انشاء اللہ اسی سے طبیعت سیر ہوجائے گی:
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/51-farnood.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/52.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/53.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/54.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/55.jpg
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/56-farnood.jpg
ضرور----ایسے میں نے آپ کی ای میل آئی تو انھیں دی تھی کافی کئی مہینہ ہوئے ۔انھیں کچھ کتابوں کی ضرورت تھی غالبا ۔پتہ نہیں انھوں نے آپ سے رابطہ کیا کہ نہیں -بہت شکریہ
جون ایلیا پر تحقیق کرنے والے صاحب سے کہیے کہ دوبئی اسی اور نوے کی دہائیوں میں سلیم جعفری نے شعراء کے جشن پر مبنی کئی مشاعروں کا انعقاد کیا تھا، نہایت کمال کے پروگرامز تھے۔ یوٹیوب پر موجود ہیں۔۔ ان میں جون ایلیا مدعو کیے جاتے تھے اور ہر مرتبہ ‘ہٹ‘ ہوجاتے تھے۔ ان مشاعروں کو ایک مرتبہ ضرور دیکھ لیا جائے۔