سیدہ شگفتہ
لائبریرین
تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کروگے
میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مُسکرایا تو کیا کرو گے
بہت شکریہ نوید صادق مجھے کب سے تلاش تھی اس شعر(غزل) کے خالق کا نام جاننے کی، آج معلوم ہوا آپ کے توسط سے۔
یہ انتخاب بھی بہت عمدہ ہے۔ قابل اجمیری کے بارے میں بھی کچھ تعارف اگر لکھ سکیں اتنا اچھا کلام ہے ان کا۔