انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کورل ڈرا x5 ریلیز ہوچکا ہے

dxbgraphics

محفلین
rectangle میں chamfer وغیرہ کے لئے کافی کام ہوا ہے۔ خصوصی فیبریکیشن کمپنیوں میں اس کی بہت ضرورت تھی۔
کلر enhancement بھی illustratorکی طرح ہے۔
کنکشن اور ڈائیمنشن ٹول کو پنسل ٹول سے الگ کر کے علیحدہ بٹن دیئے ہیں۔
باقی بھی چیک کر رہا ہوں۔
 

dxbgraphics

محفلین
page sorter view کا اضافی اپشن بھی ہے۔ یعنی ایک سے زیادہ صفحات کو ایک ہی دفعہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید صفحات کو آپس میں togleبھی کیا جاسکتا ہے
 

dxbgraphics

محفلین
اردو سپورٹ تو x3کے بعد سے اب تک بہت بہتر ہے۔ لیکن لیگیچر basedفونٹس کی سپورٹ نہیں ۔ یعنی نستعلیق فونٹ استعمال نہیں کر سکتے۔
 

گل خان

محفلین
بہت شکریہ بھائ۔۔اگر کورل ڈرا۔۔ایکس۔5 پر ٹوٹوریئل بھی شروع کر دیں تو کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
 
Top