انتہائی ایجوکیشنل شاعری۔

عدیل منا

محفلین
ہونٹوں پہ ہے لِپ اسٹک، نیناں کاجل سے لیس۔
نیوٹرالائیزیشن ٹیکس پلیس ون ایسڈ ریئکٹ وِد بیس۔

اسکی زلفوں نے نہ جانے کتنے دلوں کو لگائی ٹھیس۔
ٹیجنٹ تھیٹا از اِقوَل ٹو پرپنڈِکُلر اوور بیس۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہر شعر کا پہلا مصرعہ خوب ہے۔ رہی پڑھائی کی بات تو اس میں تو پہلے بھی کبھی دل نہیں لگا۔ :D
 
Top