یہ کام بھی ادب سے متعلق ہے۔
بنت یاسین محفلین فروری 4، 2013 #23 یہاں تو آپ اکیلے رہ گئے بے چارے، بھئی ماہرینِ کئی زبان کو یہاں بلائیں شمشاد صاحب۔۔۔۔۔!
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 4، 2013 #24 چوبیس جوابات ہوگئے ماشاءاللہ۔ ہمیں امید اس قدر بھی نہ تھی۔