مبارکباد انتہا بھائی کو مبارک ہو ۔۔۔

با ادب

محفلین
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک.
بہت مبارک انتہا. . .
اللہ ہزاروں منصب عطا فرمائے.
 

انتہا

محفلین
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک.
بہت مبارک انتہا. . .
اللہ ہزاروں منصب عطا فرمائے.
ہماری تو زلف ہی نہیں، ویسے ہی کوئی سر ہو جائے تو ہو جائے۔
بہت بہت شکریہ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کے زورِ قلم میں مزید اضافہ فرمائے۔ بہت تھوڑے وقت میں محفل میں بزرگی کا مقام حاصل کر لیا ہے آپ نے۔
 
Top