اوشو
لائبریرین
خوش آمدید محمد احسان جی
آپ تو اپنے علاقے سے ہیں
آپ تو اپنے علاقے سے ہیں
مقامی زبان میں 'چوآ' کا مطلب چشمہ ہے۔ فارسی بارے کچھ کہ نہیں سکتا۔ میرا تعلق بھی اس سے قریب کے علاقے وادیٔ سون سے ہےچوآ فارسی زبان کا لفظ ھے جس کا مطلب
چشمہ ھے
وادی سون میں ٹورسٹ کے ٹھہرنے کے لیے ہوٹلز ہیں؟؟؟میرا تعلق بھی اس سے قریب کے علاقے وادیٔ سون سے ہے
میرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.وادی سون میں ٹورسٹ کے ٹھہرنے کے لیے ہوٹلز ہیں؟؟؟
میرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.
بہتر!!!جی۔ وادئ سون کے مرکزی قصبے 'نوشہرہ' میں ہوٹل ہیں۔
جی ہاں وادئ سون کے سٹینڈرڈ کے لحاظ سے اس مہریہ ہوٹل کو اچھا ہوٹل کہ سکتے ہیں اور یہی اس قسم کا ہوٹل ہے۔ رات گزارنے کے لیے البتہ اور بھی ایک دو چھوٹے موٹے ہوٹل مل سکتے ہیںمیرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.
کونسے انجینیئر مولوی صاحب مشہور ہو رہے ہیں؟ اور کیوں؟ویسے آج کل ایک انجینئر مولوی صاحب بھی بہت مشہور ہو رہے ہیں
کونسے انجینیئر مولوی صاحب مشہور ہو رہے ہیں؟ اور کیوں؟