انجیر (کے فوائد اور کمالات) مفتی منیب الرحمن

قیمتی معلومات کا بہت شکریہ
اسرائیل میں بڑے پیمانہ پر اس درخت کو اگانے کی ایک مہم شروع کی گئی ہے۔ گھروں کے صحنوں اور دفاتر میں اس کی بڑے پیمانہ پر شجر کاری کی جارہی ہے۔ حتیٰ کہ ہندستان سے بھی یہ درخت شجر کاری کے لئے درآمد کئے گئے ہیں اور اس درخت کو بچانے کی عالم گیر مہم شروع کی گئی ہے۔
کیا یہ درخت پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے ؟
 

x boy

محفلین
افسوس کہ ہم انڈو پاک اس سے کم فائدہ حاصل کرتے ہیں
جبکہ مغرب اور عرب میں انجیر کا بے پناہ استعمال ہے میں خود انجیر اور کھجور کا شوقین ہوں اورزیتون تیل کو سلاد میں از اے ڈریسنگ استعمال کرتا ہوں
کالے رنگ کے زیتوں ابھی بھی میرے گھر میں 500 گرام کے 6 ڈبے رکھے ہیں جو روز ایک کھلتا ہے ہمارے گھر میں بہت اہتمام کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
سرکے میں ڈوبے ہوئے کھیرے ، ہری مرچ، شلجم، وغیرہ کا بھی استعمال ہے،،،چپلی کباب گھر میں بنتے ہیں اور اسی کو برگر بن میں استعمال کرتے ہیں
جو بڑے سے بڑا ریسٹورانٹ والا نہیں دے سکتا، جس میں تل کامعجون لہسن اور دہی کے ساتھ ملاکر ساس بناتے ہیں وہ شامل کرتے ہیں آئس برق لیٹس
جرجر وغیرہ کا استعمال ،،،
اللہ کی عطا کردہ ہر ایک نعمت بہت فائدہ مند ہے بشرطیکہ اس کا استعمال صحیح طریق سے ہو۔؎ الحمدللہ
 
Top