سید عمران
محفلین
جی مجھے بھی کبھی کبھار ایسا لگتا ہے
اور باقی کا کبھی کبھی کیسا لگتا ہے؟؟؟
جی مجھے بھی کبھی کبھار ایسا لگتا ہے
تیز سرمئیسچ کا رنگ کون سا ہوتا ہے؟؟؟
کہیں دیکھا ہے؟؟؟تیز سرمئی
اچھا لگتا ہے ہم حسن کے دلدادہ ہیں اور حسن کی قدر کرتے ہیں چاہے وہ انسان ہو حیوان
اور باقی کا کبھی کبھی کیسا لگتا ہے؟؟؟
قدر کیسے کرتے ہیں؟؟؟اچھا لگتا ہے ہم حسن کے دلدادہ ہیں اور حسن کی قدر کرتے ہیں چاہے وہ انسان ہو حیوان
میں ایان کی بات نہیں کررہا اور نہ ہی بلاول اور نہ ہی بختاور اور نہ ہی آصفہیہ جو زرداری کی طرف اشارہ ہے، یہ درحقیقت کسی اور طرف اشارہ ہے!
ہم امید رکھ سکتے ہیں کہ حیوان بھی آپ کے حُسنِ نظر کی داد دے پاتے ہوں گے۔اچھا لگتا ہے ہم حسن کے دلدادہ ہیں اور حسن کی قدر کرتے ہیں چاہے وہ انسان ہو حیوان
مجھے ان کی بلی پسند ہےآپ بھی کس کس سے متاثر ہیں!
دل میں چھپے سارے چور خودبخودباہر آگئے!!!میں ایان کی بات نہیں کررہا اور نہ ہی بلاول اور نہ ہی بختاور اور نہ ہی آصفہ
بلاول کو کہاں فٹ کر دیا؛ یہ تو زیادتی سے بڑھ کر زیادتی ہوئی نا!میں ایان کی بات نہیں کررہا اور نہ ہی بلاول اور نہ ہی بختاور اور نہ ہی آصفہ
بلاول پر تو کسی اور کی نظر ہے، ہاں البتہ بختاور اور آصفہ پہ بات ہو سکتی ہے!میں ایان کی بات نہیں کررہا اور نہ ہی بلاول اور نہ ہی بختاور اور نہ ہی آصفہ
پتہ نہیں مجھ میں رحم کا مادہ بہت ہے اور جن میں رحم کا مادہ ہو ان میں محبت بہت ہوتی ہے اور جن میں محبت ہو تو وہ ان کا چھڑکاؤ کرتے رہتے ہیں بلا تفریقہم امید رکھ سکتے ہیں کہ حیوان بھی آپ کے حُسنِ نظر کی داد دے پاتے ہوں گے۔
بلاول کو کہاں فٹ کر دیا؛ یہ تو زیادتی سے بڑھ کر زیادتی ہوئی نا!
نہیں پیشگی کہا کہ ان کی طرف ذہن نہ جائےدل میں چھپے سارے چور خودبخودباہر آگئے!!!
کیا چھڑکاؤ چھڑکاؤ ہورہا ہے۔۔۔پتہ نہیں مجھ میں رحم کا مادہ بہت ہے اور جن میں رحم کا مادہ ہو ان میں محبت بہت ہوتی ہے اور جن میں محبت ہو تو وہ ان کا چھڑکاؤ کرتے رہتے ہیں بلا تفریق
جنہیں سمندر کا نظارہ پسند ہو لازمی نہیں کہ انہیں سمندر میں نہانا بھی پسند ہوبلاول پر تو کسی اور کی نظر ہے، ہاں البتہ بختاور اور آصفہ پہ بات ہو سکتی ہے!
خان صاحب کے پاس کارپوریشن کی گاڑی اور الگ سے اسٹاف ہے!کیا چھڑکاؤ چھڑکاؤ ہورہا ہے۔۔۔
کہاں ہوتا ہے یہ چھڑکاؤ؟ کب ہوتا ہے یہ چھڑکاؤ؟ کیسے ہوتا ہے یہ چھڑکاؤ؟؟؟
یعنی چلا جائے!!!نہیں پیشگی کہا کہ ان کی طرف ذہن نہ جائے
واہ کیا عظم جملہ زبان سے نکلا ہے۔۔۔جنہیں سمندر کا نظارہ پسند ہو لازمی نہیں کہ انہیں سمندر میں نہانا بھی پسند ہو