اے خان
محفلین
جی شکریہکم از کم پہلی اسٹیج تو کوالیفائی کرتا ہو۔ اگر کوئی فلٹر لگانا ہی مقصود ہے تو کبیرہ گناہ جن پر اللہ نے حد لگائی ہے، ان سے بالخصوص بچتا ہو۔ باقی محاسن بھی اچھے کردار کا خاصہ ہیں۔ لیکن یہ بعد کی بات ہے۔ تزکیہ نفس کا عمل تو زندگی کی آخری سانس تک جاری رہتا ہے۔
آپ نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا.
بالکل ہوسکتا ہےدینی مدارس سے فارغ التحصیل شخص بھی بے راہروی کا شکار ہو سکتا ہے
جی بالکل ایسا ہوسکتا ہےاسی طرح سات پردوں میں لپٹی کوئی خاتون بھی اخلاقی پستیوں کی دلدل میں گر سکتی ہے
جی میرے خیال میں ایسا نہیں ہوسکتا کیونکہ آپ ہی نے کہا کہجبکہ ریمپ پر واک کرتی ہوئی کوئی ماڈل بھی با کردار ہو سکتی ہے۔
میرے خیال میں ریمپ پر واک کرتی ہوئی ماڈل کا عمل کبیرہ گناہ میں آتا ہےاگر کوئی فلٹر لگانا ہی مقصود ہے تو کبیرہ گناہ جن پر اللہ نے حد لگائی ہے