زیک
مسافر
یہ رجعت پسندوں کا دنیا بھر میں طریقہ کار ہے۔ بقول اقبال:کبھی کبھی انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ بھلے ہمارے معاشرے میں ظلم وستم کا بازار گرم ہو، لوگ جھوٹ بولیں، رشوت لیں ، گالی گلوچ کریں، نشہ کریں، بد دیانتی کریں، حرام کمائیں، نماز نہ پڑھیں، روزہ نہ رکھیں ، قتل و غارت کریں، عصمت دری کریں، شرک کریں۔۔۔ الغرض ہمارے ارد گرد ہر قسم کے اخلاق رذیلہ موجود ہوں، پھربھی کسی کو اپنا ایمان خطرے میں پڑا نظر نہیں آتا،لیکن جہاں کہیں بے پردہ عورت نظر آ جائے سب کی دینی حمیت جاگ اٹھتی ہے اور اپنے ایمان کی فکر ستانے لگتی ہے۔ نجانے کیوں۔۔۔
برق گرتی ہے تو بیچاری خاتونوں پر
آخری تدوین: