جاسم محمد
محفلین
مغرب میں مرد و عورت جرم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی زور زبردستی ان کے کپڑے اترواتاہے یا ڈھانپتا ہے۔پھر بھی وہاں عورتوں سے کپڑے اتارے گئے اور مردوں کو پہنائے گئے۔
مغرب میں مرد و عورت جرم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی زور زبردستی ان کے کپڑے اترواتاہے یا ڈھانپتا ہے۔پھر بھی وہاں عورتوں سے کپڑے اتارے گئے اور مردوں کو پہنائے گئے۔
کیا آپ کو وہاں بلیک میلنگ اور ریپس کا علم نہیں یا ویسے ہی انجان بن رہے ہیں؟مغرب میں مرد و عورت جرم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی زور زبردستی ان کے کپڑے اترواتاہے یا ڈھانپتا ہے۔
???کیا آپ کو مرد و عورت کا حدود میں نہ رہنے پر دینی حمیت جاگنے کے علاوہ اِن تمام برائیوں پر کوئی مزاحمت واقعی نظر نہیں آئی یا صرف کوئی اور منفرد فلسفہ ”پھینکا“ ہے؟
ناکام سعی۔تو پھر آپ یہاں دو دن سے کیا کررہی ہے؟
وہ تو مشرق میں بھی بہت عام ہیں۔کیا آپ کو وہاں بلیک میلنگ اور ریپس کا علم نہیں یا ویسے ہی انجان بن رہے ہیں؟
چلیں آپ جھاڑ دیا کریں۔???
انتہائی مبہم ہے آپ کا یہ مراسلہ۔ شاید آپ کو خود بھی نہیں پتا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
ویسے فلسفہ پھینکا نہیں، فلسفہ جھاڑا جاتا ہے۔
ناکام سعی۔
لیکن بقول مومن خان مومن:
" اثر " اس کو ذرا نہیں ہوتا۔
آپ ہی نے انکار کیا تھا۔ یا یوں کہیے کہ مشرق کو بد تہذیب ثابت کرنے کے لیے مغرب کو تہذیب یافتہ بتایا تھا۔وہ تو مشرق میں بھی بہت عام ہیں۔
جی ہاں! بالکل۔ یہ ہوئی نا بات۔مغرب میں مرد و عورت جرم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی زور زبردستی ان کے کپڑے اترواتاہے یا ڈھانپتا ہے۔
ایسا نہیں ہے۔ کئی مغربی لبرل ترین ممالک جیسے سویڈن، ناروے، کینیڈا میں جبرا یا مجبورا (ذریعہ معاش کیلئے) جسم فروشی کرناقانونا جرم ہے۔تو آزادیٔ نسواں کے نعرے سے ہم بھی انھیں mentally prepared کررہے ہیں۔ کہ وہ بھی انھیں کے فیشن کو اپناتے ہوئے، انھیں کو رول ماڈل مانتے ہوئے وہی سب ہنسی خوشی کریں جو مشرق میں زبردستی کیا یا کروایا جاتا ہے۔
یعنی خوشی خوشی کرنا جائز ہے؟؟؟کئی مغربی لبرل ترین ممالک جیسے سویڈن، ناروے، کینیڈا میں جبرا یا مجبورا (ذریعہ معاش کیلئے) جسم فروشی کرناقانونا جرم ہے۔
جی بالکل! بوائی فرینڈ اور گرل فرینڈ یہ سب فرینڈلی کرلیں ۔ تو اس میں اشکال ؟یعنی خوشی خوشی کرنا جائز ہے؟؟؟
چلیں آج کل کی خبر ہے، پڑھیے اور سر دھنیے۔ایسا نہیں ہے۔ کئی مغربی لبرل ترین ممالک جیسے سویڈن، ناروے، کینیڈا میں جبرا یا مجبورا (ذریعہ معاش کیلئے) جسم فروشی کرناقانونا جرم ہے۔
Prostitution law - Wikipedia
چلیں آج کل کی خبر ہے، پڑھیے اور سر دھنیے۔
نیو سائنٹسٹ:
One in 16 US women were forced into having sex for the first time
ہر 16 میں سے ایک امریکی عورت کو جنسی تعلق کے لیے ”مجبور“ کی جاتا ہے۔ کیا ہم اس طرح کی تہذیب چاہتے ہیں جو سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہونے کا دعویٰ کرے پھر بھی یہ حالت ہو کہ کوئی محفوظ نہ ہو۔
یار کچھ میچور ہوجاؤ۔ غیرپارلیمانی زبان اور تحقیقی موضوع پر متعلقہ روابط پیسٹ کرنے میں فرق ہے۔وہ تو صرف کر کے دکھایا جا سکتا ہے۔۔
صاحب اُس دن کا انتظار کیجئے جب ہمارے معاشرے میں عورتوں کو بعد از شادی کی "مجبوری" اور بالخصوص سہاگ رات کی بابت بتا سکیں۔
ایسی خواتین کے تحفظ کیلئے سخت قوانین موجود ہے۔ مغرب میں قانون کو خریدا نہیں جا سکتا۔ہر 16 میں سے ایک امریکی عورت کو جنسی تعلق کے لیے ”مجبور“ کی جاتا ہے۔ کیا ہم اس طرح کی تہذیب چاہتے ہیں جو سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہونے کا دعویٰ کرے پھر بھی یہ حالت ہو کہ کوئی محفوظ نہ ہو۔
بالکل۔ آپ کا جسم ہے۔ اور اس پر آپ کو مکمل آزادی ہے۔ آپ کی مرضی ہے جسم کو ڈھانپنا چاہتے ہیں یا ننگا کرنا۔ ریاست اس معاملہ میں جبر نہیں کر سکتی۔یعنی خوشی خوشی کرنا جائز ہے؟؟؟
کون سے سیارے پر رہتے ہیں آپ ؟ریاست اس معاملہ میں جبر نہیں کر سکتی۔
کچھ زیادہ نہیں ہوگیابالکل۔ آپ کا جسم ہے۔ اور اس پر آپ کو مکمل آزادی ہے۔ آپ کی مرضی ہے جسم کو ڈھانپنا چاہتے ہیں یا ننگا کرنا۔ ریاست اس معاملہ میں جبر نہیں کر سکتی۔
جو مغربی ریاستیں ایسا کرتی ہیں وہ انفرادی و شخصی آزادی کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔مغرب میں ریاست جبر کرتی ہے۔