الف عین
لائبریرین
عزیزی عطاء الرحمٰن نے گوگل اینڈرائڈ کے لئے ایپ کا اجراء کر دیا ہے، اس میں دیوان غالب کا اردو ویب نسخہ کا استعمال کیا ہے۔ ان کی ای میل بھی یہاں کاپی کر رہا ہوں۔
’’
اعجاز صاحب، اسلام و علیکم
میں نے آپ سے مارچ میں غالب کے دیوان کی ایپ لکھنے کی بات کی تھی. تو جناب، دو مہینے کی محنت کے بعد میں نے یہ ایپ ریلیز کر دی ہیں.
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.khabarshabar.mirzaghalib.lite
اگر آپ اینڈرائڈ استعمال کرتے ہیں، تو اس تو ضرور ایک نظر دیکھیے گا.
میں سوچ رہا تھا کہ اردو ویب کے یوزرز تو کس طرح اس کے بارے میں آگاہ کیا جا سکتا ہے؟
شکریہ
عطا
‘‘
یہ مفت لائٹ ورژن کا لنک ہے جس میں سو غزلیں شامل ہیں، قیمتاً مکمل دیوان غالب یہاں ہے۔
عطاء الرحمٰن اس سے پہلے اردو آر ایس ایس اگرگیٹر ایپس بھی بنا چکے ہیں، ان کی مکمل ایپس کا صفحہ ہے