بد مزگی کے سوا کچھ نہیں دیکھا بحثوں میں یہاں میں نے ہم انگلش فورم پر بحث کرتے ہیں جب بات نہیں بنتی دونوں فریق صرف یہ لکھتے ہیں
lets agree on disagree
پر یہاں 2 سال بحث کر کے زاتیات اچھال کے اور نا جانے کیا کیا کبھی کوئی نتیجہ نکلا ہے تو دکھا دیں مہربانی ہو گی
ابھی کل ہی ہم بحث کر رہے تھے آیا پاکستان آرمی کو مزید فوج بھرتی کرنی چاہیے دھشت گردی سے لڑائی کرنے کے لیے۔جب بات نہین بنی یہ لائن لکھ کر سب چل دیے۔