اندھیرے میں
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2011 #3 وہ تو بالکل صحیح ہے۔ لیکن یہ ٹائپ اتنا دشوار تھا کیا کہ تصویر لگا دی۔
تعبیر محفلین اپریل 1، 2011 #4 ہی ہی ہی شمشاد بھائی ڈائجسٹ میں سے پرنٹ کیا اور جوں کا توں لگا دیا کچھ بولڈ سا تھا اس لیے خود سے ٹائپ نہیں کیا
ہی ہی ہی شمشاد بھائی ڈائجسٹ میں سے پرنٹ کیا اور جوں کا توں لگا دیا کچھ بولڈ سا تھا اس لیے خود سے ٹائپ نہیں کیا
محمداحمد لائبریرین اپریل 2، 2011 #5 بہت خوب! شاید اسی لئے انرجی سیور کے اشتہار میں کہا جاتا ہے کہ "اندھیرے میں نہ رہنا"