انسانیت کی تین خدمات

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پاکستانی عوام کی انسانیت کے لیے تین خدمات ایسی ہیں۔ جن کو ہر پیروجواں اپنا فرض اولیں سمجھ کر سرانجام دیتا ہے۔ اور اس کی بدولت دنیا میں کوئی قوم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی۔۔۔

1 - بھائی جی! موٹر سائیکل کا اسٹینڈ اوپر کر لیں۔۔:evil:

2 - بھائی جی! موٹر سائیکل کی لائٹ بند کر لیں۔۔:twisted:

3 - بھائی جی! باجی کا دوپٹہ اوپر کروا لیں۔ نہیں تو ٹائر میں آجائے گا۔:devil:
اللہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے۔

بہت ہی خوبصورت تجزیہ کیا ہے نین بھیا۔ شاید آپ نے کافی عرصے تک مشاہدہ کیا ہے اور پھر جا کے لڑی کھولی ہے:p
 
Top