لا جواب واہ ایم 4 کاربائن اے لائٹ اس پر فوجیوں کو اعتراض ہے کہ یہ بہت لائٹ ہے بلٹس لگنے کے بعد بھی دشمن کو کچھ وقت ملتا ہے ریٹیلیئٹ فائر کے لیے 56-5 سائز کے بیریل کی گن میں یہی ایک خرابی ہے 56-7 ملی میٹر کی جی تھری یا اے کے 47 کے ہت ٹارغت کو 3 سانسوں سے زیادہ ٹائم نہیں ملتا اگر اپر باڈی پر ہٹ کرے تو۔شکریہ فخر بھائی