انسانی بقا کے اوزار

مغزل

محفلین
یہ تصویرں دیکھ کر جی مچلنے لگا، مگر جب میں کچھ بکواس کروں گا تو امریکی و طاغوتی پٹھو ، بغلیں جھانکتے پھریں گے ۔، ۔۔
( پہلے بلوہ فساد، پھر مدد کی آس، پھر اسلحہ ساز فیکٹریوں کے منھ کھول دیے جاتے ہیں ) ۔۔۔ یہ ہے اصل راز
 

mfdarvesh

محفلین
لاجواب کولیکشن۔ یہ امریکیوں کی خوبی ہے کہ بناتے ہیں اور عام کر دیتے ہیں تاک ہر بندے کو پتہ چل جائے۔ یی بھی چھا جانے کا ایک طریقہ ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ انسانی بقا کے اوزار ہیں یا انسانی فنا کے؟

حقیقت میں انسانی فساد کے! :rollingonthefloor:
جو ہتھیار آجکل فیکٹریوں میں بنتے ہیں، انسے صرف دہشت گردی ہی ہو سکتی ہے۔ چاہے وہ کسی ملک کی فوج کرے یا نام نہاد دہشت گرد تنظیم۔ حالانکہ انسانی فنا کے ہتھیار تو ہمارے پاس 1908 سے موجود ہیں! :devil:
 
Top