انجانا
محفلین
خالص پشتو وہی ہے جو اکابرین پشتو یعنی خوشحال خٹک ، رحمان بابا ، حمید مومند وغیرہ ہم کی زبان ہے ۔ وہ عام فہم اور سادہ پشتو بولتے اور لکھتے تھےمیرے خیال میں خالص پشتو یہی ہے؟
خالص پشتو وہی ہے جو اکابرین پشتو یعنی خوشحال خٹک ، رحمان بابا ، حمید مومند وغیرہ ہم کی زبان ہے ۔ وہ عام فہم اور سادہ پشتو بولتے اور لکھتے تھےمیرے خیال میں خالص پشتو یہی ہے؟
اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو آسان پشتو میں ایک دوسرا ترجمہ کر ڈالیے۔ اُسے بھی اِس پراجیکٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔یہ ترجمہ ناقص اور فارسی زدہ پشتو میں ہے جو کہ پاکستانی پختون کے لئے سمجھنا مشکل تر ہےاور نظر ثانی کا متقاضی ہے
ابھی غور سے دیکھا ہے تو یہ ترجمہ شمالی پشتو (لینگوئج کوڈ pbu) کے لیے ہے، جو افغانستان سرحد کے قریب علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ شاید اسی وجہ سے یہ فارسی (دری؟) کے قریب ہے؟یہ ترجمہ ناقص اور فارسی زدہ پشتو میں ہے جو کہ پاکستانی پختون کے لئے سمجھنا مشکل تر ہےاور نظر ثانی کا متقاضی ہے
میرا خیال ہے کہ میں آپ کے اردو ترجمے کو پشتو کے عام فہم الفاظ میں ترجمہ کر سکتا ہوں۔اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو آسان پشتو میں ایک دوسرا ترجمہ کر ڈالیے۔ اُسے بھی اِس پراجیکٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
(اردو کے معاملے میں ایسا ہی ہے۔ میں نے اِس منشور کے پہلے سے موجود اردو ترجمے میں املا نامہ کی تجاویز کے مطابق کچھ تبدیلیاں کی تھیں اور کچھ اور جگہوں پر الفاظ اور جملوں کی ساخت کو بھی اپنے تئیں آسان بنانے کے لیے تبدیل کیا تھا۔ اِس پر مجھے مشورہ دیا گیا تھا کہ ترجمے میں واضح ٹائپوز تو درست کر دوں، لیکن املا نامہ کی دیگر تجاویز اور ترجمے کے الفاظ/جملوں میں تبدیلیوں کے لیے ایک نئی ڈاکیومنٹ بناؤں۔ چنانچہ منشور کا اردو ترجمہ ۱ وہی ہے جو اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق کی ویبسائٹ پر موجود ہے، جبکہ اردو ترجمے ۲ میں میری کی گئی تبدیلیاں ہیں۔ یہی کام پشتو ترجمے کے ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے، یعنی پشتو ترجمہ ۱ اِسی فارسی زدہ پشتو میں ہو اور اسے ہوبہو یونیکوڈ میں لکھا جائے، جبکہ پشتو ترجمہ ۲ عام فہم اور سادہ پشتو میں ہو۔)
شمالی پشتو بھی تو یہی ہے:نہیں۔ میں پشتو کے ٹکسالی لہجے کی بات کر رہا ہوں جو کہ یوسفزئی لہجہ ہے اور خیبر پختون خواہ کے بیشتر ضلعوں ، فاٹا کے بیشتر علاقوں اور افغانسان کے کنڑ، جلال آباد ولایتوں میں مروج ہے۔ اسے سخت لہجہ بھی کہتے ہیں۔
Alternate Names
Pakhto, Pashtu, Pushto, Yousafzai Pashto, Yusufzai Pashto
Location
Afghanistan border; most of North-West Frontier Province, Peshawar district and Yusufzai area; Federally Administered Tribal Areas, mainly central and northern areas; into Punjab Province, Mianwali district.
یہ ترجمہ شمالی پشتو (لینگوئج کوڈ pbu) کے لیے ہے، جو افغانستان سرحد کے قریب علاقوں میں بولی جاتی ہے۔
اگر یہی بات ہے تو پھر میں اس پر کام کرسکتاہوں۔ میں نے پروف ریڈنگ صرف اس وجہ سے نہیں کی کہ سعادت نے صرف ان الفاظ کو شامل رکھنے پر اصرار کیا جو پہلے سے اس ”نیم پشتو“ میں شامل تھے۔ لیکن اگر سعادت کی اجازت ہو تو اسے معیاری پشتو میں ڈھالنے کا ذمہ اٹھا سکتاہوں۔ شکریہ۔یہ ترجمہ ناقص اور فارسی زدہ پشتو میں ہے جو کہ پاکستانی پختون کے لئے سمجھنا مشکل تر ہےاور نظر ثانی کا متقاضی ہے
پروف ریڈنگ میں حتی الوسع کوشش کی ہے مگر غلطیاں پھر بھی رہ گئی ہوں گی
متفق۔ اور پروف ریڈنگ حسب معمول میرے ذمے
ابھی اس ترجمے کے متن کو ایکسایمایل میں کنورٹ کر رہا تھا تو معلوم ہوا کہ دفعہ ۲۸ موجود نہیں ہے۔ پیڈیایف فائل میں دیکھا تو وہاں سے بھی غائب ہے۔ چونکہ پشتو سے بالکل لاعلم ہوں، اس لیے آپ، ربیع م ، یا آصف اثر سے کنفرمیشن درکار ہے۔یہ ترجمہ ناقص اور فارسی زدہ پشتو میں ہے جو کہ پاکستانی پختون کے لئے سمجھنا مشکل تر ہےاور نظر ثانی کا متقاضی ہے
فی الحال تو اسی نیم پشتو ترجمے پر کام کر رہا ہوں۔ اس ترجمے کی پیڈیایف فائل میں دفعہ ۲۸ غالباً موجود نہیں ہے (لیکن انجانا کے دیے گئے دوسرے ترجمے کی پیڈیایف فائل میں شاید موجود ہے)۔ آپ لوگ دفعہ ۲۸ کے بارے میں کنفرم کر دیں تو پراجیکٹ کے گِٹہب ایشو پر اس بارے میں تجاویز طلب کروں گا کہ اِس ترجمے اور اِس کے غائب متن کا کیا کِیا جائے۔
۔
آصف کیا آپ نے ترجمے پر کام شروع کیا ہے؟
کوالٹی بہت زیادہ کمزور ہے پڑھنے میں بھی کئی جگہ دقت ہورہی ہے
جناب خالص پشتو وہ ہے جو آپ اپنے علاقے اور ہم اپنے علاقے میں بولتے ہیںخالص پشتو وہی ہے جو اکابرین پشتو یعنی خوشحال خٹک ، رحمان بابا ، حمید مومند وغیرہ ہم کی زبان ہے ۔ وہ عام فہم اور سادہ پشتو بولتے اور لکھتے تھے
اسے مقامی پشتو کہا جاسکتاہے۔ جیسے کراچی میں رہائش پذیر پشتونوں کی نئی نسل ملاوٹی پشتو بول کر خود کو پٹھان کہتے ہیں۔ اس طرح کی پشتو کو ناخالص پشتو کہا جاتاہے۔جناب خالص پشتو وہ ہے جو آپ اپنے علاقے اور ہم اپنے علاقے میں بولتے ہیں
تو آج کل تو خالص پشتو کہیں بھی نہیں ہےاسے مقامی پشتو کہا جاسکتاہے۔ جیسے کراچی میں رہائش پذیر پشتونوں کی نئی نسل ملاوٹی پشتو بول کر خود کو پٹھان کہتے ہیں۔ اس طرح کی پشتو کو ناخالص پشتو کہا جاتاہے۔