فلسفی
محفلین
زیک نے تو بالکل مزاحمت نہیں کی۔
جاسم محمد نے خود ہی اشرف المخلوقات کی کرسی لڑھکا دی۔
فرقان احمد بھی سکتے میں آ گئے!
میرا خیال تھا جب سب دستبردار ہو جائیں گے تو میں خود کے اشرف المخلوقات ہونے کا دعوی کرکے بادشاہ بن بیٹھوں گا۔
مگر یہ فلسفی میری ایک نہیں چلنے دے رہا!
یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور