انسان اورخدا

انسان اورخدا
insaanaurkhuda.gif


insaanaurkhuda2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی یہ تصویری اقتباس آپ نے کہاں سے لیا ہے؟ اس کا کوئی حوالہ ہو تو وہ بھی تحریر کریں۔

شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت اچھی تحریر ہے آپ کی، لیکن میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ یہ تصویری اقتباس جہاں سے نقل کر کے چسپاں کیا ہے تو اس رسالے یا جریدے کا نام بھی لکھ دیں۔ ویسے کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ یونیکوڈ میں لکھتے۔
 
یونی کوڈ میں بہتری لانے کی کوشش جاری ہیں۔
یہ میری تحریر ہے اورحوالہ کوی نہیں ہے۔کچھ غلطی ہوتوضروربتا دیں مہربانی ہوگی۔
 
Top