اسلامی نکتہ نظر کو ایک طرف رکھ دیںکچھ دیر کے لئے
اس موضوع پر صرف شدگان ہی رائے دے سکتے ہیں بہن جی
میرا خیال ہے شادی کرنا غلطی نہیں ہے۔۔۔
آدمی کو زیادہ عقل مند بھی نہیں ہونا چاہیئے۔ مناسب حد تک عقل کا استعمال جائز ہے۔ اس سے آگے کی ضروریات کے لئے دوسروں کی عقل سے استفادہ بھی عقل مندی کا ایک حصہ ہی ہے۔
مجھے آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ھے تبھی تو میں ضرورت سے بھی ذرا کم عقل کا استعمال کرتی ہوں ویسے یہ آپ کچھ عقلمندوں والی بات نہیں کر گئے
مجھے آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ھے تبھی تو میں ضرورت سے بھی ذرا کم عقل کا استعمال کرتی ہوں ویسے یہ آپ کچھ عقلمندوں والی بات نہیں کر گئے