تعریف کا آپ کو بہتر علم ہو گا آپ ٹھہرے شاعر، ورنہ ہماری معلومات تو سرسری بھی نہیں۔ اکثر پیروڈی میں مزاح غالب پایا تبھی کہا۔اگر پیروڈی کی تعریف میں یہ شامل ہے کہ اس میں مزاح ہی ہونا چاہیے تب تو یہ نظم پیروڈی کی صنف سے خارج ہی سمجھی جائے گی۔
بہت شکریہ! ورنہ ہم تو اب تک یہی سمجھتے آئے تھے پیروڈی کے لئے مزاحیہ ہونا شرط ہےپیروڈی واقعی ہے مگر اس کو کہا کیا جائے کہ شعرا کرام نے اس لفظ کی پیروڈی بنا کر اسے مزاح تک محدود کرنا عام کر دیا ہے
جزاکم اللہ خیرا۔پیروڈی واقعی ہے مگر اس کو کہا کیا جائے کہ شعرا کرام نے اس لفظ کی پیروڈی بنا کر اسے مزاح تک محدود کرنا عام کر دیا ہے
شاید۔۔۔تضمین کہ سکتے ہیں؟