انشورنس کمپنی اسکینڈل!

arifkarim

معطل
مائکل مور کی فلم Capitalism A Love Story نے جہاں سرمایہ دارانہ نظام کے دیگر رازوں کا پردہ فاش کیا ہے، وہیں سب سے زیادہ حیرت انگیز اسکینڈل انشورنس کمپنی کا سامنے آیا۔ جسکے مطابق امریکہ کی طاقتور ترین کارپوریشنز ۸۰ کی دہائی سے اپنے ہی مزدوروں(غلاموں) کے نام پر اربوں ڈالرز کی لائف انشورنز خریدتی رہی ہیں۔ اور یہ اس حال میں کہ خود ملازمین کو بھی اس بات کی خبر نہیں ہوتی تھی کہ انکی ناگہانی موت پر انکے گھر والوں کی بجائے، اُن لوگوں کو فائدہ ہوگا، جنہوں نے انکو کام پر رکھا! :eek: اثبوت:


کیسا؟ مزاح آیا؟
 
Top