جہانگیر ترین انگلینڈ میں مفرور ن لیگی لیڈران کے ساتھ مل کر ایک نیا لندن پلان بنانے گئے ہیں (ذرائع)
جہانگیر ترین (شوگر مافیا) نے جس مقصد کے تحت عمران خان کو اپنا جہاز، امیدوار اکٹھے کرکے حکومت بنا کر دی تھی۔ وہ مقصد تو پورا نہ ہو سکا کیونکہ عمران خان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ اس لئے اب سزا سے بچنے کیلئے شریف خاندان کی طرح جہانگیر ترین کو بھی لندن بھاگنا پڑا ہے۔شوہدی گل کیتی سو۔
جہانگیر ترین انگلینڈ میں مفرور ن لیگی لیڈران کے ساتھ مل کر ایک نیا لندن پلان بنانے گئے ہیں (ذرائع)
کالیا کی پشت پر ملک کا سب سے طاقتور مافیا (اسٹیبلشمنٹ) موجود ہے اس لئے کچھ بھی نہیں ہوگا۔تیرا کیا ہوگا کالیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کالیا کی پشت پر ملک کا سب سے طاقتور مافیا (اسٹیبلشمنٹ) موجود ہے اس لئے کچھ بھی نہیں ہوگا۔