ایک حجاز، دوسرا استنبول، تیسرا اسپین
حجاز: ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مکہ و مدینہ کی زیارت کرے
استنبول: صدیوں مسلمانوں کی وحدت کا مرکز اور دارالخلافہ رہا۔ مسجدوں کا شہر ہے۔ دو براعظموں میں واقع ہے
اسپین: مسلمانوں کے عظیم ماضی کی عظیم یادگار، خصوصا مسجد قرطبہ اور الحمرا وغیرہ دیکھنے کا اشتیاق ہے
اگر کوئی یہ انعام دے دے کہ آپ کو گھر بیٹھے آپکی ماہانہ تنخواہ ملتی رہی گی تو پھر میری تین پسندیدہ جگہیں ہونگی:
میرا کمرہ
اور میرا کمرہ
اور پھر میرا کمرہ
یہ کیا وارث بھائی، کمرے سے باہر بھی تو نکلیں۔
یونان - سنا ہے وہاں حسن بہت ہے۔
سویٹزرلینڈ - سنا ہے قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔
ڈھاکہ، بنگلہ دیش - مسجدوں کا شہر ہے۔
یہ کیا وارث بھائی، کمرے سے باہر بھی تو نکلیں۔
انکو کمرے میں ہی پناہ ملتی ہوگی ناں ۔ ۔شادی شدہ جو ہوئے ۔
یونان - سنا ہے وہاں حسن بہت ہے۔
سویٹزرلینڈ - سنا ہے قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔
ڈھاکہ، بنگلہ دیش - مسجدوں کا شہر ہے۔
حسن کی دیوی تو یونان میں ہے۔ ایسے ہی یونانی حسن تو مشہور نہیں۔
میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی وینس کی بات کر رہے تھے۔ ہے نا؟