انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

عین عین

لائبریرین
http://www.ummatpublication.com/2009/11/16/lead86.html
اس خبر پر کھلے ذہن سے بات کی جائے تو بہتر ہے۔ ورنہ شمشاد بھائی اسے گرہ لگا دیجیے گا۔
اگر ایم کیو ایم ایسے شخص کو بچا رہی ہے جیسا کہ اخبار کہتا ہے تو یقینا غلط بلکہ انتہائی بھیانک عمل ہے ۔۔۔ لیکن اس بات سے قطع نظر اس واقعے کو ’’رنگا ‘‘نہیں‌ گیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
صرف متحدہ کی نفرت میں۔ ایسی بے شمار خبریں امت کے پاس ہی ملیں‌ گی۔۔۔۔۔۔ ۔
 
dxbgraphics

محفلین

الطاف کا نام کہاں ہے بھائی۔
خبر بھی سولہ نومبر کی ہے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
سہولت کیلئے سکرین شارٹ دے دیتا ہوں۔ تاکہ کسی اور سائٹ پر جانا نہ پڑے۔
news-86.gif
 
عین عین

لائبریرین
الطاف کا نام کہاں ہے بھائی۔
خبر بھی سولہ نومبر کی ہے۔

خبر اگر سولہ تاریخ‌کی ہے تو ؟؟؟؟؟؟؟؟ اب اس پر بحث‌ ممکن نہیں؟
الطاف کا نام نہیں‌ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویری گڈ۔
بھائی بھولا سا بھائی میرا‌ ۔۔۔۔ روٹی کو ہپا پانی کو مم کہتا ہے ناں۔ چھوٹا شا ہے ناں‌ ابھی:grin:
 
سہولت کیلئے سکرین شارٹ دے دیتا ہوں۔ تاکہ کسی اور سائٹ پر جانا نہ پڑے۔
news-86.gif

اس فتنہ اخبار کی خبر میں کتنا تضاد ہوتاہے ملاحظہ کریں۔ :)
پہلے کہتا ہے ۔ متحدہ کارکن نے نوجوان قتل کر دیا
پھرکہتا ہے ۔ متحدہ ہمدرد نے نوجوان قتل کر دیا

جب کے کارکن اور ہمدرد میں بہت فرق ہوتا ہے :rollingonthefloor:
اگر کسی سیاسی پارٹی کا ہمدردہا کارکن کوئی جرم کردے تو"سیاسی پارٹی" کا نام کیوں بدنام کیا جا رہا ہے جب کہ یہ غیر سیاسی واقعہ ہے ۔
اب یہ کیسں پولیس کے پاس ہے اور پولیس کا کام ہے مجر م کو کیفرکردار تک پہنچائے ۔
:chatterbox:
 
عین عین

لائبریرین
:angry2:
:angry2: فرحااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااان کیا ہو گیا ہے تمھیں؟؟؟؟؟؟؟؟
:angry2:
:angry2:
:angry2:

:angry2:
:angry2:

:angry2:
 
عین عین

لائبریرین
ثنا خوان تقدیس "امت " کہاں‌ ہیں؟؟
اسی اخبار کے حوالے دیتے ہوئے اس کے پڑھنے والوں‌ کی تعداد بھی سب سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔ یہ معیار ہے اس کا۔ ساری ایسی خبریں‌ یہیں‌ ملتی ہیں۔ خاص طور پر صرف ایم کیو ایم کے حوالے سے۔۔۔۔۔۔
 
dxbgraphics

محفلین
خبر اگر سولہ تاریخ‌کی ہے تو ؟؟؟؟؟؟؟؟ اب اس پر بحث‌ ممکن نہیں؟
الطاف کا نام نہیں‌ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویری گڈ۔
بھائی بھولا سا بھائی میرا‌ ۔۔۔۔ روٹی کو ہپا پانی کو مم کہتا ہے ناں۔ چھوٹا شا ہے ناں‌ ابھی:grin:

دل پے مت لے یار :grin:
 
فخرنوید

محفلین
جناب وہ کارکن ہوگا آپ کی ایم کیو ایم اور اس کے حلقہ کے ایم پی اے ایم این اے وغیرہ اسے بچانے کے لئے زور بھی لگا رہے ہیں جیسا کہ خبر میں ہے۔ تو متحدہ کا نام تو آئے گا نا۔ آپ بھی تو بھولے بادشاہ نہ بنو نا۔ اتنی کسی کو یہ اخبار بری لگتی ہے تو عدالت جاو۔
 
محمداسد

محفلین
امت اخبار ایک 'ہمدرد' کو 'کارکن' لکھ رہا ہے جو واقعی قدرے مختلف چیزیں ہیں۔ لیکن اسی دھاگہ کے عنوان بھی کچھ اس سے زیادہ مختلف نہیں۔ متحدہ کے کسی رکن، ایم پی اے یا ہمدرد پر الزام لگانا اگر براہ راست الطاف حسین پر الزام سمجھا جانے لگا ہے تو اس کا مطلب ہوا کہ یہ جماعت بھی شخصیت پرستی کا شکار ہے۔
 
مہوش علی

یہ بہت ہی ثانوی مسئلہ ہو گا اگر ہم اس ڈورے میں امت اخبار کے سازشی پروپیگنڈے کو نظرانداز کر کے اس مسئلے میں پڑ جائیں کہ امت اخبار متحدہ کو غلط ہتھکنڈوں سے بدنام کر رہی ہے یا الطاف حسین کو، یا پھر ان دونوں کو کہ ان میں کوئی فرق نہیں۔

میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ امت اخبار کے پیچھے کوئی بہت ذہین شخص بیٹھا ہوا ہے، مگر افسوس کہ وہ اپنی صلاحتیں ایسے غلط پروپیگنڈہ مہم میں استعمال کرتا ہے۔ یہ امت اخبار کی فطرت کی وہ کینہ پروری ہے جسکی وجہ سے میں ہمیشہ سے یہ کہتی تھی کہ کراچی میں کوئی مرغی بھی مری تو امت اخبار اسکا الزام لمحہ دیر کیے بغیر براہ راست ایم کیو ایم پر لگائے گا ۔۔۔۔۔ اور یہ بات صرف امت اخبار پر ختم نہیں ہوتی بلکہ افسوسناک اور خطرناک بات یہ ہے کہ عوام کی ایک بڑی تعداد ایسی برین واشڈ ہو کر بیٹھی ہوئی ہے کہ وہ آمنا صدقنا کہتے ہوئے امت اخبار کے اس جھوٹ کو چوم کر سر آنکھوں پر رکھے گی۔
 
Top