بھلکڑ
لائبریرین
ہاں تو اور کیا؟بنا انٹرول چلنے والی فلم
ہاں تو اور کیا؟بنا انٹرول چلنے والی فلم
ہاں کم از کم اپنی تصویر جیسی بھی ہے پہچانے تو جا رہے ہو
ہاں کم از کم اپنی تصویر جیسی بھی ہے پہچانے تو جا رہے ہو
آپ تلخ حقیقت کو ہلکے پهلکے انداز میں بیان کرنا جانتے ہیں باسم. اور یہ بہت بڑی خوبی ہے. اللہ کرے زور مشاہدہ و بیاں اور زیادہ!
دعا ہے پاکستان کی مشکلات جلد آسان ہوں. آمین
نہیں !اپیا!فرحت ، باسم نام کے ایک رکن ہوا کرتے تھے اردو محفل پر پہلے، کیا یہ وہی رکن ہیں ؟
شاید نہیں شگفتہ۔ میں نے تو ان کا نام یہیں کسی دھاگے میں پڑھا تھا۔ وہ باسم شاید کسی اور شہر سے تھے۔فرحت ، باسم نام کے ایک رکن ہوا کرتے تھے اردو محفل پر پہلے، کیا یہ وہی رکن ہیں ؟
لے!پچھلی پے منٹ کر دی تھی؟؟؟
کہاں سوا دو دن باقی ہیں؟؟؟ توبہ توبہ حال تو دیکھو لوگوں کا۔۔۔لے!
ابھی اُس ایڈوانس پیمنٹ والا کنٹریکٹ ختم ہونے میں سوا دو دن باقی ہیں تو
شکر ہے کہ اخبار کا ٹکڑا اپنی حالت سے کافی پرانا لگ رہا تھا۔ اگر کوئی نیا ٹکڑا ایسا نظر آگیا تو پھر "آمریت ہی آمریت " لکھا نظر آئے گا۔اسمجھی کے عالم میں کچھ دیر بعد باہر نکلا تو سامنے ایک اخبار کا ٹکڑا پڑا ہوا تھا جو کے حالت سے کافی پُرانا لگ رہا تھا ۔میری نظر شہ سُرخی میں نظر آنے والے لفظ "آمریت" پر کافی دیر جمی رہی ۔
!
پٹھانوں کےساتھ رہنے کے یہ مطلب ہر گزنہیں ہے کہ ایک چُٹکی نسوار رکھے!
زیادہ کی عادت ہونی چاہئے!
پنجابی میں شاید "چُونڈی "کہتے ہیں!
بھائی جان یہ نسوار 'لگاتے' کیسے ہیں ؟سب لوگوں کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ نسوار دنیا میں صرف پٹھان نہیں لگاتے بلکہ یمن، سوڈان، سومال، ریڈ انڈین وغیرہ استعمال کرتے تھے ٹکساس امریکہ کی ڈکو مینٹری میں تو کاؤ بوائے(ناٹ ایکس بوائے) تمباکو یعنی نسوار منہ بھرکر لگاتے اور کھاتے دکھائے دیے ہیں
ہمارے ہاں نسوار کی خرید و فروخت ممنوع ہے لیکن دوسرے ممالک سے محدود مقدار لا سکتے ہیں۔ ایک بار ایک بندے کو دیکھا تھا کہ وہ انجیکشن والی سرنج سے (بغیر سوئی کے) مائع شکل میں نسوار بھر کر اپنے منہ میں کہیں رکھ رہا تھابھائی جان یہ نسوار 'لگاتے' کیسے ہیں ؟
نسوار نا ہوئی مہندی ہو گئی
جناب پاکستان میں تو لگاتے دیکھا ہے دبئی میں چھپ چھپاکے بیجتے ہیں جدید پیکنک میں بھی اور قدیم میں بھی،بھائی جان یہ نسوار 'لگاتے' کیسے ہیں ؟
نسوار نا ہوئی مہندی ہو گئی
رکھتے ہیں نا، لگاتے تو نہیںجناب پاکستان میں تو لگاتے دیکھا ہے دبئی میں چھپ چھپاکے بیجتے ہیں جدید پیکنک میں بھی اور قدیم میں بھی،
جدید پیکنک ایسی ہوتی جیسے سلیکا جیل دائیوں کی بوتل میں رکھی ہوتی ہے ایک نکالا اور جبڑوں اور دانتوں کے درمیان رکھ لیا،
انڈیا میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے وہ بھی نسوار کی ایک شکل ہے اس کو وہ لوگ ماوا کہتے ہیں
شاید نسوار کے عرق سے کوئی عطر وغیرہ کشید کی جاتی ہو جو لگانے کے کام بھی آتی ہو اور "مشامِ جاں" تیز کرتی ہورکھتے ہیں نا، لگاتے تو نہیں
میں تو ان سے یہی سنا ہے کہ " نسوار لگائے گا" اسی زبان میں لکھ دی۔رکھتے ہیں نا، لگاتے تو نہیں