انقلاب کی پیشگی مبارک باد

arifkarim

معطل
واقعی یہ بات سوچنے کے لائق ہے کہ عمران خان دائمی لوٹوں کو تحریک انصاف پاکستان میں شامل ہونے کا موقع کیوں دے رہا ہے؟
انقلاب نئے لوگ اور انکی قیادت سے آتا ہے۔ پرانے لوٹوں کی وجہ سے نہیں۔
 
واقعی یہ بات سوچنے کے لائق ہے کہ عمران خان دائمی لوٹوں کو تحریک انصاف پاکستان میں شامل ہونے کا موقع کیوں دے رہا ہے؟ انقلاب نئے لوگ اور انکی قیادت سے آتا ہے۔ پرانے لوٹوں کی وجہ سے نہیں۔

عمران خان کا ماضی میں کہنا تھا ہم نوجوانوں کاانقلاب لائیں گے۔مگرپرانے چہرے نئے نقاب میں سامنے آ گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی، جاوید ہاشمی، قصوری، سردار آصف، جہانگیر ترین، اسحاق خان خاکوانی، غلام سرور خان، سکند بوسن، اعظم سواتی اور خود عمران خان کی عمر پچاس سال سے زائد ہیں لگتا تو یہ ہے کہ بڈھوں کا انقلاب لانے کی تیاری ہو رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بعض لڑکیاں دولتمند بڈھوں سے شادی کرنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔ معلوم ہے ناں کیوں؟
 
Top