انقلاب یا عذاب

1100579303-2.gif

عباس اطہر
بشکریہ روزنامہ ایکسپریس
 
طالوت

محفلین
عباس اطہر کا دماغ چل گیا ہے ، اس پر پہلے بھی محسن خاصی بحث کر چکے ہیں ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
اگر ایک بندہ کچھ لکھے اور آپ کو پسند نہ آئے تو اس کا مطلب ہے کا اس کا دماغ چل چکا ہے!:)

بات پسند کی نہیں ، حالات کی ہے اور جب آپ خود کو قوم کا مصلح سمجھتے ہوں تو ذمہ داری کا احساس بھی ہونا چاہیے ، اور اسی احساس کے نہ ہونے کو میں دماغ کا چلنا کہا کرتا ہوں ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
میں سچ کا سامنا کر سکتا ہوں ، مگر تصویر کے ایک رخ پر واویلا ، اور بےجا حمایت مجھے پسند نہیں۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
اس سے اور اس سے تعصب کی بو آتی ہے ، اور میں ان باتوں سے پرہیز کرتا ہوں کہ آگ کو ٹھنڈا کرنے کی بجائے اس پر تیل چھڑکوں چاہے سچ ہی کیوں نہ ہو ، کہ کچھ سچی باتیں بھی افراد و معاملات کے حساب سے خاموشی کی متقاضی ہوتی ہیں ۔۔
وسلام
 
arifkarim

معطل

ہاہاہا، آپ کا ہی جملہ دہراتا ہوں:’’یعنی کہ جان چھڑائی ہے!‘‘:rollingonthefloor:
 
طالوت

محفلین
جو بھی سمجھیں ، مجھے سانپ کا سر کچلنے پر تو ہرگز اعتراض نہیں ، مگر اس کی دم پر پاؤں رکھنا بےوقوفی سمجھتا ہوں ۔۔ اور کسی اشتعال انگیز و متعصب بات کے جواب میں ویسی ہی بات کرنا دم پر پاؤں رکھنے جیسا ہی ہے ۔۔۔
وسلام
 
Top