الف نظامی

لائبریرین
ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ یہ مکمل آئینی ،جمہوری اور وقت کی انتہائی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے دس نکات مکمل آئینی اور جمہوری ہیں اور یہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز اور اس کی ضرورت بھی ہے۔
تجزیہ نگار:سہیل وڑائچ
10306396_713143158732784_4403169378009051168_n.png
 

الف نظامی

لائبریرین
ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلابی پروگرام کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ پرامن نہتے اور بے گناہ لوگوں کا قتل مہذب معاشرے کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔ شریف برادران نے بجائے جمہوریت کے بادشاہت قائم کر رکھی ہے۔
(سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد
10513355_713128518734248_5647055800004302094_n.jpg
 
Top