ایچ اے خان
معطل
لگتا ہے وہ لمحہ ان پہنچا جسے انقلاب کہتے ہیں۔ یہ وقت ہے کہ عوام گھروں سے نکلیں اور اختیار اپنے ہاتھوںمیںلے لیں۔ یہ وقت ہے کہ فوج کو صرف بیرکوں تک محدود کرکے ان کو نوکری کی شرائط اچھی طرح یاد کرادی جائیں۔ پاکستان کے چھوٹے صوبوں کے لوگ انقلاب کے لیے نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ بے نظیر کا خون رائگاںنہیںجائے گا۔ ان شاللہ۔
وقت ہے کہ پنجاب کے عوام بھی دیگر صوبوں کے عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ایک ملک گیر ھڑتال اور سول نافرمانی کا آغاز ہو جس کا اختتام موجودہ نظام کی تباہی پر ہو۔
اللہ کرے کہ یہ حکومت ، فوج، ایجنسیاں حالات کا اندازہ کرلیں اور اختیار عوام کے ہاتھوںمیںازخود دے دیں۔