تعارف انوار فاروق ، منڈی بہاالدین ، سعودی عریبیہ

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

سعودی عرب میں کہاں ہوتے ہیں اور کام کی نوعیت کیا ہے؟
کب سے ہیں سعودی عرب میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے ابھی نوگرفتار ہیں۔
ابھی یہاں کی گرمی بھی نہیں دیکھی۔

آجکل کام ریاض کے کس حصے میں کر رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں سیلانی آدمی ہوں۔ کبھی کہیں تو کبھی کہیں۔

سُنا ہے ریاض میں میٹرو بس چلانے کا منصوبہ ہے۔
 
Top