مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی
انگلش تو فرفر آتی ہے
بس اردو ذرا مشکل لگتی ہے
ہی ہی ہی
آخر انگلینڈ میں ہو ناہی ہی ہی
انگلش تو فرفر آتی ہے
بس اردو ذرا مشکل لگتی ہے
سو سوئیٹسسٹر کا بچپن یاد آ گیا
وہ بھی اسی طرح موٹی موٹی 2 چوٹیاں بنایا کرتی تھی
اور ہم اس کی دونوں چوٹیاں پکڑ کر آبدوز کے پیری سکوپ کی طرح گھمایا کرتے تھے
وہی تو۔۔۔آخر انگلینڈ میں ہو نا
اچھی بات ہے گڑیاوہی تو۔۔۔
لیکن محفل میں آکر بہت ساری سیکھ لی اب تو
اصل سے کیا مطلباچھی بات ہے گڑیا
انسان کو اپنا اصل نہیں بھولنا چاہئے
یہاں اصل سے میر مراد اپنا کلچر اپنی زبان اور اپنی تہذیب ہےاصل سے کیا مطلب
پر انکل میری تہذیب، میری زبان تو یہی ہے ناں جہاں میں رہتی ہوںیہاں اصل سے میر مراد اپنا کلچر اپنی زبان اور اپنی تہذیب ہے
آپ پاکستانی نثراد ہیں نا؟پر انکل میری تہذیب، میری زبان تو یہی ہے ناں جہاں میں رہتی ہوں
اب اس کا کیا مطلب ہوتا ہے۔۔ یہ بھی بتائیں۔۔آپ پاکستانی نثراد ہیں نا؟
اُفاب اس کا کیا مطلب ہوتا ہے۔۔ یہ بھی بتائیں۔۔
میرے دادا دادی اور نانا نانی پاکستان سے تھےاُف
مطلب آپ کا تعلق پاکستان سے ہے نا؟
یہ ہوئی نا باتمیرے دادا دادی اور نانا نانی پاکستان سے تھے
میرے پیرنٹس یہاں کے ہی ہیں آئی میں دے ور بورن ان یوکے
اور میں بھی یہاں ہی سے ہوں
یہ ہوئی نا بات
آپ بیشک یو کے میں ہیں مگر آپ کا اصل تشخص پاکستان ہی ہے نا
اب تشخص کا مطلب پوچھ بیٹھو گی
کیپوچینو سے کم پر بات نہیں بنے گی
جیو شمشاد بھائی جیویہ لیجیے صاحب۔
پہلے ہی وضاحت کر کر کے دماغ چکرا گیا ہےوہی تو انکل۔۔ آپ آسان اردو میں لکھیں ناں پہلے سے ہی
ہی ہی ہی
سو سوری انکل ۔۔ میں آپ کو تنگ کر رہی ہوں ناںپہلے ہی وضاحت کر کر کے دماغ چکرا گیا ہے
کہیں غش کھا کر گر نہ جاؤں
نہیں ایسی کوئی بات نہیں گڑیا مجھے اچھا لگ رہا ہےسو سوری انکل ۔۔ میں آپ کو تنگ کر رہی ہوں ناں
اچھا پھر بتائیں ناں تشخص کیا ہوتا ہےنہیں ایسی کوئی بات نہیں گڑیا مجھے اچھا لگ رہا ہے
میر جو سسٹر ہے نا وہ بھی اسی طرح میرا دماغ کھایا کرتی ہے