فخرنوید
محفلین
جب پاکستانی بھائی بہن ہیں بقول آپ کے تو انہوں نے تو ووٹ دیا ہے۔ آپ بھی ان کی بہن بھائی ہونے کے ناطے ان کے دکھ سکھ میں ساتھ ہومجھے فرق کیوں نہین پڑتا بھائی جی سارے پاکستانی اپنے بھائی بہن ہی ہیں نا سارے پاکستانی خوشحال ہم خوش
پکے بیروں کے ساتھ کچے بیروں کو بھی تھوکر لگتی ہے۔