خیالی پلاؤ کے لوازمات زردہ
انیس فاروقی محفلین فروری 24، 2010 #208 وہ نل جس کی اکثر key ٹوٹی ہوئی ہوتی ہے اسی لئے اسے ٹونٹی بھی کہا جاتا ہے، (تاریخکے اوراق سے) چابی
انیس فاروقی محفلین فروری 24، 2010 #210 عورتوں کی صحیح تعداد پتہ چلانے کے لئے صرف مردم شماری کی جاتی ہے تخمینہ
انیس فاروقی محفلین فروری 24، 2010 #212 کاش یہ بینائی رکھتی وہ بھی دورکی دوسرا مطلب اسکا ہے، ’’کبھی نہ‘‘، یعنی ہر وقت آمریت آمریت
ابن سعید خادم فروری 24، 2010 #213 آمریت: یہ دو فقروں کے تکرار کو جمع کرکے بنایا گیا ہے "عام رعیت، آ مری تو!" فالودہ؟
dxbgraphics محفلین فروری 25، 2010 #218 دیوار پر مقناطیسی کی طرح چپکر کر چلنے والا چھوٹا سا مگرمچھ nenometer
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2010 #220 سرسوں کا ہو یا گندلوں کا ساتھ ہو مکئی کی روٹی اور اوپر ہو ڈھیر سارا مکھن اور ساتھ میں ہو لسی کا کٹورہ کھیت کا کنارہ ہو اور کنویں کی منڈیر ہو، رہٹ چل رہا ہو، بیلوں کے گلے کی گھنٹیاں بج رہی ہوں۔ دیہات
سرسوں کا ہو یا گندلوں کا ساتھ ہو مکئی کی روٹی اور اوپر ہو ڈھیر سارا مکھن اور ساتھ میں ہو لسی کا کٹورہ کھیت کا کنارہ ہو اور کنویں کی منڈیر ہو، رہٹ چل رہا ہو، بیلوں کے گلے کی گھنٹیاں بج رہی ہوں۔ دیہات