انوکھا/انوکھی لغت

ظفری

لائبریرین
جہاں کوئی بھی بیوی اپنے خاوند کو منٹوں میں پہنچا دیتی ہے ۔ :grin:

تنخواہ ؟
 

ظفری

لائبریرین
یہ عملِ جراعی خاصا مہنگا کام ہے ۔ لہذا جب تک یہ چل رہا ہے ۔ چلنے دو ۔ ;)

ایک تیر سے دو شکار ؟
 
ایک تیر سے دو شکار: جی نہیں ابھی ہمارے یہاں ایک عورت کو بیک وقت دو شادیوں کی اجازت نہیں ہے۔

دوشالہ؟
 
Top