عبد الرحمٰن
محفلین
شکریہ سر جیاس لڑی کو ادبی سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مدیران سے گزارش ہے کہ اسے دیکھ لیں۔
شکریہ سر جیاس لڑی کو ادبی سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مدیران سے گزارش ہے کہ اسے دیکھ لیں۔
اب افاقہ ہےانوکھے اشعار جو ہوئے.
صبح ، دوپہر ، شام تین ٹائم پڑھیں اور افاقہ ہو گااب افاقہ ہے
اب دونوں مصرعے ایک ساتھ پڑھیں اور ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کریں جنہوں نے پوسٹ کو ٹھیک کرنے میں مدد کی ہےاب خوب ہے۔ ان میں کچھ اشعار کا ایک ہی مصرع پڑھ رکھا تھا۔
اللہ کرے حسن رقم۔۔۔
سے شاعر کی مراد وہ حسن ہے جو رقم دے کر خریدا جائے۔۔۔
شرح بر گردن عدنان رقیبی۔۔۔