انٹار ٹکا

عزیزامین

محفلین
کیا ہمیں انٹار ٹکا کو فراموش کر دینا چاھیے کبھی ہم نے یہ نھیں سوچا وہاں زندگی کتنی مشکل ھے اجناس کیا ھیں وغیرہ وغیرہ امید ھے آپ اس سلسلے میں مفید معلومات مہیا کریں گے شکریہ خدا حافظ
 

دوست

محفلین
آپ اس کو انگریزی وکی پیڈیا سے ترجمہ کرکے اردو وکی پیڈیا کی خدمت کرسکتے ہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
چاند بابو جی مجھے پتہ ھے آج کل مجھ پر بہت تنقید ھے ویسے سمجھا نھیں آپ نے مزاح کے موڈ میں کہا کہ سنجیدہ
 

شمشاد

لائبریرین
ساری دنیا جانتی ھی میری انگریز بہت کمزور ھے

تو بھائی جی اس کو مضبوط بنانے کے لیے آپ کوشش کریں۔ دوسروں کی کوشش تو آپ کے کام نہیں آئے گی۔ اور ویسے بھی آپ کینیڈا میں رہتے ہیں تو وہاں اردو پنجابی تو نہیں چلتی ہو گی۔
 

عزیزامین

محفلین
article.aspx
 

تیشہ

محفلین
تو بھائی جی اس کو مضبوط بنانے کے لیے آپ کوشش کریں۔ دوسروں کی کوشش تو آپ کے کام نہیں آئے گی۔ اور ویسے بھی آپ کینیڈا میں رہتے ہیں تو وہاں اردو پنجابی تو نہیں چلتی ہو گی۔




ایک چیز کمزور ہو تو کوشیش بھی کی جاتی ہے ناں یہاں تو سب کچھ ہی کمزور ہے ۔ :blush:
 
Top