یہ کیا ایک نیا با مقصد دھاگہ ہے؟انٹار ٹیکا کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟ وہاں رہنے والوں کے لیے کیا فائدہ اور کیا نقصانات ہے؟کون کون انٹارٹیکا کے متعلق متجسس ہے؟
پینگواینز شاید آپکی دلچسپی کیلئے ہوں جو صرف انٹارکٹیکا میں پائی جاتی ہیں۔اللہ کی ہر چیز میں نشانیاں ہیں سمجھ والوں کےلیے
نقصان یہ ہے کہ وہاں کوئی زندگی آباد نہیں ہے سوائے چنداں حیوانات کے۔ایک فائدہ۔ باقی کتنے ہیں فائدے ہیں۔؟ اور میں نے نقصانات کا بھی پوچھا تھا؟
بندے نہیں رہتے وہاں؟نقصان یہ ہے کہ وہاں کوئی زندگی آباد نہیں ہے سوائے چنداں حیوانات کے۔
نہیں۔ صرف کچھ سائنسدان۔بندے نہیں رہتے وہاں؟
میری بیٹی. اور بالکل یہی سوالات کرتی هےجو اس دهاگه میں آپ نے کیے هیں کون کون انٹارٹیکا کے متعلق متجسس ہے؟
ویسے میں اس بات کو کس انداز میں لوں؟میری بیٹی. اور بالکل یہی سوالات کرتی هےجو اس دهاگه میں آپ نے کیے هیں
گویا سائنسدان بندے نہیں ایلین ہیں؟نہیں۔ صرف کچھ سائنسدان۔
ایک سیدھی سی بات ہے بھائی۔خدانخواستہ کوئی طنز نہیں۔ویسے میں اس بات کو کس انداز میں لوں؟
سانپ کا ڈرا رسی سے ڈرتا رہتا ہے ۔ آٹھ سالوں میں طنز زیادہ سننے کو ملے سمپل باتیں کمایک سیدھی سی بات ہے بھائی۔خدانخواستہ کوئی طنز نہیں۔
یه تو چلتی هے تجھے اونچا اڑانے کے لئےسانپ کا ڈرا رسی سے ڈرتا رہتا ہے ۔ آٹھ سالوں میں طنز زیادہ سننے کو ملے سمپل باتیں کم