ایک بات کی وضاحت کر دوں۔قوانین کے مطابق اس محفل کا کوءی مذہب نہیں ہے اور یہاں ہر مذہب کے لوگ آ سکتے ہیںبدتمیز نے کہا:ویسے میٹھے میٹھے اسلامی بہن بھائیوں کی اس محفل میں آپ کو کس جانب سے رشتے آ رہے تھے؟
تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔
میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔
قیصرانی نے کہا:ایک بات کی وضاحت کر دوں۔قوانین کے مطابق اس محفل کا کوءی مذہب نہیں ہے اور یہاں ہر مذہب کے لوگ آ سکتے ہیں
ماوراء نے کہا:تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔
میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔
۔اف، یہ کس کی عقل پر پردہ پڑ گیا تھا؟؟
ویسے تفسیر بھائی، آپ کی تصویر وہی تھی نا۔۔ جس میں آپ کے سارے بال سفید ہوئے ہوئے تھے۔ مجھ تک یہ بھی خبر پہنچی تھی کہ آپ کی عمر کوئی 60،65 کے لگ بھگ ہے۔ (توبہ کریں میں نے تو آپ کو دیکھا ہی نہیں۔ میں بھلا خود کیسے کہہ سکتی ہوں مجھے کسی نے بتایا تو میں نے کہہ دیا۔ )
نہیں بھیا، خبر غلط ملی تھی۔ دانش کدہ پر آپ کی تصویر دیکھی ہے۔ اگر وہ آپ کی ہی ہے تو۔تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔
میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔
۔اف، یہ کس کی عقل پر پردہ پڑ گیا تھا؟؟
ویسے تفسیر بھائی، آپ کی تصویر وہی تھی نا۔۔ جس میں آپ کے سارے بال سفید ہوئے ہوئے تھے۔ مجھ تک یہ بھی خبر پہنچی تھی کہ آپ کی عمر کوئی 60،65 کے لگ بھگ ہے۔ (توبہ کریں میں نے تو آپ کو دیکھا ہی نہیں۔ میں بھلا خود کیسے کہہ سکتی ہوں مجھے کسی نے بتایا تو میں نے کہہ دیا۔ )
اچھا باجو سےکُسر پسر ہو رہی ہے۔ میں باجو سے صرف ایک سال بڑا ہوں۔ ویسے تو ایک سال بھی نہیں میں یکم جنوری کو پیدا ہوا تھا۔ بس اسکی وجہ سے وہ بڑے بھیا کہنے لگیں۔ : lol:
شمشاد نے کہا:لکھی تو آپ نے اپنی ہے تفسیر بھائی کے کہنے پر۔
اور ہاں، چلیں چھوڑیں، پھر کبھی سہی۔
ماوراء نے کہا:نہیں بھیا، خبر غلط ملی تھی۔ دانش کدہ پر آپ کی تصویر دیکھی ہے۔ اگر وہ آپ کی ہی ہے تو۔تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔