فخرنوید
محفلین
انٹرنیٹ ایکسپلورر سے Favorite فولڈر کاپی کرنا
سب سے آسان طریقہ پسندیدہ ویب سائیٹس ایڈریسز جو کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے Favorite فولڈر میں محفوظ کرتے ہیں یہ ہے کہ
C:\Windows\Favorites اس فولڈر کو کسی دوسری ڈسک یا فلیش میموری ڈرائیو پر کاپی کر لیں اور دوسرے جس کمپیوٹر پر چاہتے ہیں وہاں
اسےC:\Windows\میں محفوظ کر لیں
.

کوڈ:
There is an easy way to copy your favorite Web address, which is saved in the Internet Explorer, to another computer. Just copy the C:\Windows\Favorites folder to a diskette, and then copy the diskette content to the same location in another computer