انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

arifkarim

معطل
آپ اس ایکسٹنشن کو چھوڑیں۔
فائرفاکس ایڈ آن کی سائٹ پر جا کر Fire IE تلاش کریں، اور اسے انسٹال کر لیں۔
ریسٹارٹ کرنے کے بعد اپنی ویب سائٹ کھولیں۔ اور ویب سائٹ ایڈریس کے دائیں جانب بنے نیلے بجلی کے نشان پر کلک کریں۔
ایوانٹ براؤزر یہ کام بلٹ ان طریقہ سے کرتا ہے۔ اسمیں آپ مختلف براؤرز کی رینڈرنگ چیک کر سکتے ہیں۔
 
پہلے اس طرح ایڈ آن انسٹال کریں
Untitled_zpsvkovtb5f.png~original

فائر فاکس ریسٹارٹ کرنے پر اوپر بلو نشان آ جائے گا۔
اپنی سائٹ کھولیں اور اس نشان پر کلک کریں۔
تو نتائج یوں ہوں گے:
Untitled1_zpsojn0keru.png~original
 
محمدعمر

محفلین
آپ اس ایکسٹنشن کو چھوڑیں۔
فائرفاکس ایڈ آن کی سائٹ پر جا کر Fire IE تلاش کریں، اور اسے انسٹال کر لیں۔
ریسٹارٹ کرنے کے بعد اپنی ویب سائٹ کھولیں۔ اور ویب سائٹ ایڈریس کے دائیں جانب بنے نیلے بجلی کے نشان پر کلک کریں۔
یہ ایرر میسج آ رہا ہے۔
Navigation to the webpage was canceled
 
آپ نے پتیسہ ہی کھانا ہے تو ویسے ہی کھا لیں، میرا سسٹم ضرور بکوانا ہے ۔:grin::grin:
خیر اتنا پرانا سسٹم بھی نہیں ہے، ونڈوز سیون ذرا ہیوی ہے اسی لیے انسٹال نہیں کر رہا اس پر
سر جی مسئلہ پتیسہ کھانے کا نہیں ہے ویسے آپ اگر کھلانا چاہتے ہیں تو سر آنکھوں پر ہم کون سا ٹھنڈے دودھ کو پھونک مارنے والوں میں سے ہیں.
جو کمپیوٹر ونڈوز 7 نہیں چلا پا رہا وہ اگر پرانی نہیں ہے تو جناب ہمیں پرانے کمپیوٹر کی جھلک ہی دیکھا دیں وہ کیسا ہوتا ہے
 
میرے پاس بھی یہاں یہ سائٹ کھل رہی ہے۔ سوچ رہا ہوں اسی بہانے ایک اکاؤنٹ وہاں کھلوا لوں۔ منی لانڈرنگ کے کام آئے گا۔
کیا اونچے خیالات ہیں عارف بھائی منی لانڈرنگ کیس میں آیان ملک کی شاگردی اختیار کر لیں
ویسے آیان ملک کی ضمانت تو اس کے چاہنے والوں نے کروا لی لیکن آپ کی ضمانت تو شاید سب محفلین مل کر بھی نا کروا سکیں
 
مجھے ضمانت کی کیا ضرورت ہے۔ میرا تو بس نام ہی کافی ہے۔
 
Top