کیونکہ انکی ٹیکنالوجی لینکس کی طرح آزاد نہیں ہے۔ مائکروسافٹ کو Back over compatibility کا جنون سوار ہے جسکی وجہ سے جدید اسٹینڈرڈز پر جانا انکے لئے ممکن تو ہے مگر باقی کمپنیز سے ہارنے کے بعد!
یہ ویڈیو دیکھیں: اسمیں ایک شخص ایم ایس ڈاس سے لیکر ونڈوز ۷ تک مسلسل اپگریڈ کرتا جاتا ہے اور بہت کم کمپیٹیبلیٹی ایشو سامنے آتے ہیں۔ بس یہی بیماری ہے مائکروسافٹ کی!
کم از کم انٹرنیٹ ایکسپلورر براؤز کے معاملے میں ونڈوز کبھی کمپیٹبلٹی برقرار نہ رکھ سکا۔ اس کا ہر ورژن پچھلے تمام ورژنز سے کئی معاملات میں ان کمپیٹبل ہوتا ہے۔ اور سارا نزلہ ویب ڈیویلپرز پر گرتا ہے۔