انٹرنیٹ تک بچوں کی بے لگام رسائی کے اثرات

بچوں کی انٹرنیٹ تک مفید رسائی کے لئے کیا مؤثر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ یہ ایک سوال ہے جو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ذہن میں تازہ ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں صرف مسئلے کو اجاگر کرنے کے لئے ایک واقعہ دکھایا گیا ہے اس کے اخیر میں والدین کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ اسے اس توقع میں نہ دیکھیں کہ اس مسئلے کا کوئی حل مل جائے گا۔ :)

 

محمدصابر

محفلین
سعود بھائی۔ بہت ہی تلخ حقیقت ہے میری احباب سے اس بارے لمبی لمبی بحثیں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ مسئلہ بد سے بد تر ہوتا جا رہا ہے۔ سو فیصد انفرادی کوششیں ہوں تو اجتماعی صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہن بھائی کا پیار ہے تو گھر پر ہی کریں ناں، پروگرام بنا کر باہر جا کر ملنا کیا ضروری تھا۔ :(
 
Top