انٹرنیٹ ریڈیو

جیسبادی

محفلین
اگر آپ انٹرنیٹ پر دلچسپ ریڈیو سننا
چاہو، اور آپ کے پاس اچھا انٹرنیٹ کنیکشن ہے، تو ٹورانٹو کے ایک مقامی سٹیشن کا ایک پروگرام سننے کا مشورہ دیتا ہوں۔ یہ ٹورانٹو کے وقت کے مطابق ہفتے کو عموماً رات دس بجے سے رات گئے ایک بجے تک سنا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں اس وقت اتوار کی صبح سات بجے سے دس بجے تک کا وقت ہو گا۔ یہ ایک "ٹاک شو" ہے جو "spaceman" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اپنے "میڈیا پلیر" کو نیچے دیے پتے پر کھولو۔ (url )

http://64.34.147.165/CFMJAM

لینکس پر آپ "kplayer" یا "real player" یا کوئی اور استعمال کر سکتے ہو۔
 
Top