انٹرنیٹ ٹیلیفون

سلیم احمد

محفلین
مجھے کسی ایسے ٹیلیفون کے بارہ میں معلومات درکار ہیں جس کے ذریعہ بغیر کمپیوٹر استعمال کئے بذریعہ انٹرنیٹ بات چیت کی جاسکے یعنی آئی پی ٹیلیفون وغیرہ۔ کیا آپ میں سے کوئی ایسا ٹیلیفون استعمال کرتا ہے۔
 
م

محمد سہیل

مہمان
کیا آپ چاہتے ہیں کہ موبائل پر نیٹ کنیکٹ کر کے کال کریںِ؟؟؟؟
 

سلیم احمد

محفلین
گھر پر استعمال کرنا ہے۔ dsl کنکشن وائرلیس روٹر کے ساتھ موجود ہے۔ جو بھی سستا حل ہو سکتا ہو۔ موبائل ٹیلیفون جس میں وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت ہو میرے خیال میں مہنگا ہوگا۔
 

سویدا

محفلین
سکائپ یا فرنگ یوز کریں نوکیا ای 50 یا ای 51 یا ای 52
غرض نوکیا ای سیریز میں یہ سہولت موجود ہے
 
م

محمد سہیل

مہمان
لیکن پی، ٹی، سی، ایل کے موڈیم کو نوکیا کے ساتھ کیسے کنیکٹ کریں گے؟
وہ تو لین کارڈ میں لگتا ہے ؟؟؟
 

علیرضا

محفلین
وائرلیس موڈم استعمال کیجیے اور ایسا نوکیا یستعمال کیجیے جس میں وائرلیس لین ہو جیسے نوکیا این نائنٹی فائو ایٹ جی بی
 

سلیم احمد

محفلین
انٹرنیٹ میں ایک جگہ ایک ایسا ہارڈویئر بھی دیکھا تھا جو کہ روٹر اور نارمل ٹیلیفون کے درمیان لگا کر نارمل ٹیلیفون کو انٹرنیٹ ٹیلیفون کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔
200px-Grandstream486.jpg

http://de.wikipedia.org/wiki/Analog-Telefon-Adapter
 

فخرنوید

محفلین
آپ ایسا کریں ایک عدد وائی فائی کنکشن والا لیپ ٹاپ رکھیں اور ساتھ کوئی سستا سا یہاں سے سیٹ خرید لیں۔

پی سی کا پی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فون کا فون
 
Top