بلال
محفلین
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایم بلال ایم کون ہے؟ یقیناً اکثریت نہیں جانتی ہو گی کیونکہ دیگر بہت ساری مصروفیات کے باعث ہم محفل پر کم کم ہی نظر آتے ہیں۔ لیکن ہم محفل کو ہرگز نہیں بولے۔ بہر حال آج کی حاضری کا مقصد یہ ہے کہ میرا تازہ ترین آرٹیکل جو کہ اردو بلاگنگ پر لکھا ہے، وہ آج (23 فروری 2014ء) کے روزنامہ دنیا کے سنڈے میگزین میں شائع ہوا ہے۔ اس آرٹیکل کو میگزین کے سرورق پر بھی جگہ دی گئی ہے۔ یہ بلاگنگ کی دنیا پر دو صفحات کا تفصیلی فیچر ہے۔ جس میں آپ کو بلاگنگ کے متعلق بہت ساری منفرد معلومات ملے گی۔
یہاں محفل پر شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اسی آرٹیکل میں ”پاکستان کا بلاگستان“ کے عنوان سے ایک حصہ موجود ہے۔ اس میں اپنی اردو محفل اور اردو سیارہ کا خصوصی ذکر کیا ہے۔ اگر احباب دلچسپی رکھتے ہوں اور مناسب سمجھیں تو پڑھ لیجئے گا۔
آرٹیکل آن لائن پڑھنے کے لئے ”انٹرنیٹ کی ایک آزاد ریاست - بلاگستان“

آخری تدوین: